1 علم دنیاکی ساری دولت سے بہترہے کیوں کہ علم کے بغیرساری شان وشوکت ادھوری ہے
2. جس نے علم حاصل کیا اس پر عمل نہیں کیا وہ بلکل اس کسان کی طرح ہے جس نے کھیت جوتا مگر اس میں بیج نہیں بویا
3 کوئی بھی آدمی خاندان اور دولت کے سبب بڑانہیں ہو جاتا علم وفن اور ادب سے بڑا ہوتا ہے
4 علم کوعزیزرکھنا برائی کا جواب بھلائی سے دینا غصہ پی جانا بڑوں کا ادب کرنا مہذب تعلیم یافتہ اوڑ بڑے ہونے کی نشانی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں