بدھ، 30 ستمبر، 2015

قابل مطالعہ کتابوں کی فہرست

قابل مطالعہ کتابوں کی فہرست

کتاب وہ روشنی ہے جس کے سہارے انسان بے شمار راہوں کو منور پاتا ہے۔ذیل میں کچھ کتابوں کی فہرست اسی مقصد کے تحت دی جاتی ہے

(غالب)خطوط غالب،
(محمد حسین آزاد)آب حیات
(فرحت اللہ بیگ) مضامین فرحت اللہ بیگ،
(رشید احمد صدیقی)ذاکر صاحب
(نیاز فتح پوری) من و یزداں ،
(خلیفہ عبدالحکیم)فکر اقبال
(داؤد رہبر)نسخہ ہائے وفا،
(ڈاکٹر آفتاب احمد) بنام صحبت نازک خیالاں
(سید سجاد ظہیر) روشنائی،
(علی عباس جلالپوری) عام فکری مغالطے
(سید سبط حسن)نوید فکر،
(عبدالمجید سالک)یاران کہن
(چراغ حسن حسرت)حرف و حکایت،
(فیض احمد فیض)صلیبیں مرے دریچے میں
(انتظار حسین)چراغوں کا دھواں،
(ابوالکلام آزاد)غبار خاطر
(رستم کیانی)افکار پریشاں،
(ڈاکٹر مبشر حسن)رزم زندگی
(اخلاق احمد دہلوی)یادوں کا سفر،
(سراج منیر)مقالات سراج منیر
(آغا بابر) خد و خال،
(انتظار حسین)قطرے میں دریا
(ناصر کاظمی)خشک چشمے کے کنارے،
(شیخ صلاح الدین)ناصر کاظمی، ایک دھیان
(احمد بشیر) جو ملے تھے راستے میں،
(سعادت حسن منٹو)گنجے فرشتے
(صفدر میر)مضامین،
(عاشق حسین بٹالوی)یادیں اور تاثرات
(الطاف گوہر)لکھتے رہے حکایات خونچکاں،
(پطرس بخاری)پطرس کے مضامین
(ڈاکٹر فاخر حسین) راہ ساز،
(مشتاق احمد یوسفی)آب گم
(محمد خالد اختر )مکاتیب خضر،
(ابن انشا) دنیا گول ہے
(قدرت اللہ شہاب)شہاب نامہ،
(سید امجد حسین )اپنا گریباں
(کرنل محمد خاں)بجنگ آمد،
(مجتبیٰ حسین )نیم رخ
(حمید احمد خان)مرقع غالب،
(حکیم احمد شجاع)لاہور کا چیلسیا
(مختار مسعود)سفر نصیب،
(شیخ منظور الٰہی) سلسلۂ روز و شب
(احسان دانش)جہان دانش،
(میرا جی) مشرق و مغرب کے نغمے
(حسن عسکری )مجموعہ،
(مظفر علی سید) یادوں کی سرگم
(فراق گورکھپوری)اندازے،
(ملا واحدی) دلی جو ایک شہر تھا
(جوش ملیح آبادی)یادوں کی بارات،
(سید ابواعلیٰ مودودی) خلافت اور ملوکیت
(اقبال شیدائی ) انقلابی کی سرگزشت،
(محمد اکرم) قید یاغستان
(مولوی عبدالحق) چند ہم عصر ،
(مشفق خواجہ)خامہ بگوش کے قلم سے
(جعفر تھانیسری ) کالا پانی،
(مولوی محمد سعید)آہنگ بازگشت
(چراغ حسن حسرت) حرف و حکایت،
(ممتاز شیریں )معیار
(اخلاق احمد دہلوی )یادوں کا سفر،
(شاہد احمد دہلوی ) بزم شاہد
(آغا افتخار حسین ) قوموں کے عروج و زوال کے اسباب،
(حمیدہ رائے پوری) ہم سفر
(اختر حسین رائے پوری) گرد سفر،
(مبین مرزا ، مرتب)اردو کے بہترین خاکے
(عطاالحق قاسمی) بارہ سنگھے،
(نیئر مسعود) انیس (سوانح)
(ذوالفقار بخاری ) سرگزشت،
(شفیق الرحمن)دجلہ
(جمال پانی پتی) اختلاف کے پہلو،
(حسن نظامی)آپ بیتی
(محمد کاظم) کل کی بات،
(ظہیر دہلوی)داستان غدر
(دیوان سنگھ مفتون) ناقابل فراموش،
(حمید نسیم) ناممکن کی جستجو
(اشرف صبوحی) بزم صبوحی،
وجاہت مسعود۔ روزنامہ دنیا پاکستان
‏2 ستمبر 2015
ھارون رشید، نظام الدین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

آن لائن
ملک بلال
منتظم اعلیٰ
سٹاف ممبر
شمولیت:‏12 مئی 2010
پیغامات:21,176
موصول پسندیدگیاں:6,443
ملک کا جھنڈا:
لکھنے کا ش

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں