ٹی وی کیلئے ہمارے معاشرے میں عموماً نرم گوشہ رکھا جاتا ہے۔ اور کچھ بزعم خود دانشور اس کی حمایت میں دلائل تراشتے نہیں تھکتے، فروغ بے حیائی اور نیلام عزت و ناموس کےلیے کسی بھی زہرناک تحریک سے کمنہیں۔ یہی ہے وہ کہ جس کے سبب غیرت کا جنازہ نکلا، عزتیں نیلام ہوئیں، اخلاق قصۂ پارینہ بنے، تہذیب و ثقافت پہ کفار کی چھاپ لگی، بچوں کے اخلاق تباہ اور بچیاں بے راہ ہوئیں۔ چادر اور چار دیواری کی محفوظ و مامون پناہ گاہ میں اسی ٹی وی کے نقب کے باعث آج گھر جہنم زار بن چکے، اسلام کا صاف کشادہ اور سنہری ماحول کفار کے غلاظت سے لتھڑے ، بے رنگ اور بدترین ماحول کا نمونہ بن چکا۔ یہ زہر اتنا میٹھا اور اس قدر غیر محسوس ہے کہ بہت سے لوگوں کو ایمان کی جمع پونچی لٹنے کا احساس تک نہ ہوا۔ زیر تبصرہ کتابچہ میں نہایت دلسوزی سے ایسے ہی لاتعداد نقصانات کا جائزہ لیا گیا ہے اور ٹی وی کے بظاہر دلفریب اور معلومات افزا پردۂ سیمیں کے پس پردہ نہایت تلخ اور بے حد زہریلے حقائق کی دردمندانہ اسلوب میں نقاب کشائی کی گئی ہے۔
مصنف کی مزید تصانیف
blog comments powered by DISQUS back to top
محدث کتب لائبریری معاشرتی نظام تمام کتب اصلاح معاشرہ
< PrevNext >
ای میل سبسکرپشن
محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔
ایڈوانس سرچ
موضوعاتی فہرست
قرآن اور علوم القرآن
حدیث اور علوم الحدیث
فقہ و اصول فقہ
عقیدہ و منہج
منہج
عقیدہ اہل سنت والجماعت
معاصر بدعی وشرکیہ عقائد
عبادات و معاملات
اجتماعی نظام
تقابل ادیان و مسالک
تاریخ و سیرت
اسلام اورتصوف
اسلام اور عصر حاضر
اسلام اور ٹیکنالوجی
علاج و معالج
گوشہ نسواں
گوشہ اطفال
خطبات ومقالات
زبان و ادب
متفرق کتب
دار الافتاء
رجسٹرڈ اراکین
Log in Register
Remember me
آن لائن مہمان
We have 3044 guests and no members online
ایڈریس
99-جے ماڈل ٹاؤن،
نزد کلمہ چوک،
لاہور، 54700 پاکستان
0092-42-35866396، 35866476، 35839404
0092-423-5836016، 5837311
KitaboSunnat@gmail.com
بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں
گوگل میپ
اوپر جائیں
Copyright ©2007-2012 ہماری ویب سائٹ پر موجود مواد کے کوئی کاپی رائٹس نہیں ہیں۔ آپ بلا جھجک یہاں پیش کیا گیا مواد کسی بھی طرز پر استعمال کر سکتے ہیں۔ البتہ اس مواد سے کسی بھی طرح تجارتی نفع حاصل کرنا ممنوع ہے۔ ۔
ڈیزائن از : عمیر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں