yyan Khan
روتھ چائلڈ :
جس برطانیہ پر سورج بھی غروب نہیں ھوتا تھا وہ برطانیہ روتھ چائلڈ کی
انگلیوں کے اشارے پر چلتا تھا آج اسی روتھ چائلڈ کی فیملی قبالہ خاندان
کے لڑکے اور لڑکیاں دنیا کی پلاننگ کرتے ھیں ساری دنیا کے حکمران قبالہ
فیملی کے گھر کے ملازم اور انکی اشاروں پر ناچنے والی کٹھ پتیلیاں ھیں
جب حکمران یہ کہتے ھیں کے شدت پسندوں سے عالمی برادری کو خطرہ
ھے وہ عالمی برادری ۔۔۔ بگ برادر ۔ یا خفیہ سوسائٹی یہی روتھ چائلڈ
اور روک فیلر فیملی ھے جسے حدیث میں قبالہ کہاگیا ھے
9/11سے قبل پوری دنیا میں صرف سات ممالک ایسے رہ گئے تھے جن کے سنٹرل بنک سب سے بڑے یہودی سود خور خاندان روتھ چائلڈ کے زیر اثریا زیر تسلط یا زیر کنٹرول نہیں تھے? ان ممالک میں افغانستان، عراق، سوڈان، لیبیا، کیوبا، شمالی کوریا اور ایران شامل تھے?9/11 کے بعد افغانستان اورعراق اور 2011 میں سوڈان اور لیبیا پر بھی مالیاتی کنٹرول حاصل کر لیا گیا? لیبیا میں ابھی جنگ جاری تھی، تریپولی پر نیٹو کے پیدا اور مسلح کردہ باغیوں کا قبضہ نہیں ہوا تھا، صرف بن غازی ”آزاد“ ہوا تھا کہ وہاں روتھ چائلڈ بنک قائم کر دیا گیا?
روتھ چائلڈ کون ہیں؟ یہ خاندان دنیا کی اس ایک فیصد آبادی کا ممتاز ترین جزو بلکہ سربراہ ہے جو دنیا کے 96فیصد وسائل اور دولت پر قابض ہے? روسی ٹی وی آڑ ٹی کے مالیاتی پروگرام کے پیشکار میکس قیصر روتھ چائلڈ جیسے بنکاروں کو گینگسڑ کے وزن پرہمیشہ بینکسٹر کے نام سے یاد کرتا ہے? روتھ چائلڈ نے 1815میں بنک آف انگلینڈ پر اپنا تسلط قائم کرنے کے بعد پوری دنیا پر اپنا بنکنگ کنٹرول بڑھانا شروع کیا? ان کا طریقہ واردات بڑا سادہ ہے? ہر ملک کے حکمرانوں کو مالی فائدے پہنچا کر، عیش و عشرت کا دلدادہ بنا کر کرپٹ کرو اور ان ملکوں کو اتنے بڑے بڑے قرضے دئیے چلے جاو? کہ وہ انہیں واپس کرنے کی کبھی پوزیشن میں ہی نہ ہوں? جب یہ مرحلہ آجائے تو ان کرپٹ حکمرانوں سے من مانی شرائط منواتے چلے جاو?? پاکستان بھی اسی سٹیج سے گزر رہا ہے? جن ملکوں کے حکمراں قرضے لینے پر آمادہ نہیں ہوتے، انہیں قتل کرا دیا جاتا ہے? اس میں کامیابی نہ ہو تو ان ملکوں پر حملے کراکر پرانے نظام کاصفایا کرایاجاتا ہے اور اپنا سودی نظام قائم کر دیا جاتا ہے? تمام بڑی عالمی خبر رساں ایجنسیاں روتھ چائلڈ کے کنٹرول میں ہیں? وہ ان ملکوں میں ظلم و جبر کی جھوٹی کہانیا ں گھڑ کر عوام کے اذہان کو متاثر کرتی ہیں? امریکہ کا فیڈرل ریزرو بنک جو ڈالر چھاپتا ہے، امریکی حکومت کے نہیں ، روتھ چائلڈ کے کنٹرول میں ہے? اسی طرح یورپی سنٹرل بنک، آئی ایم ایف، ورلڈ بنک اور بین الاقوامی تنازعات طے کرنے والا بنک بھی روتھ چائلڈ کے کنٹرول میں ہے? یہ وہ بڑے بڑے ادارے ہیں جن کے ذریعے ہر ملک کے حکمرانوں کو کنٹرول میں رکھا جاتا ہے? بظاہر حکومت ان حکمرانوں کی ہوتی ہے لیکن تمام معاشی اور مالیاتی پالیسیاں روتھ چائلڈ جیسے عالمی بینکسٹروں کی ہوتی ہیں? حکمرانوں کا درجہ ان کے ملازمین سے زیادہ نہیں ہوتا?امریکی صدر اوباما ہوں یا یورپ کے حکمراں ہوں سب ان بنکسٹروں کے رکھے ہوئے ملازم ہیں جو ان کے حکم سے سرتابی نہیں کر سکتے? دنیا بھر میں سونے کے سب سے بڑے ذخائر اس خاندان کے قبضے میں ہیں? لندن گولڈ ایکس چینج جو روزانہ کی بنیاد پر سونے کی قیمت طے کرتا ہے، روتھ چائلڈ کے کنٹرول میں ہے? ایک تخمینے کے مطابق دنیا کی آدھی سے زیادہ دولت اس خاندان کے پاس ہے? اس خاندان کی موجودہ سربراہ ایولین روتھ چائلڈ ہیں
لیکن آخر میں میں یہ کہنا چاہونگا کی مسلمانوں کو ان سب چیزوں سے گھبرانے کی
بلکل بھی ضرورت نہیں ھے کیونکہ نبی ﷺ کی ایک پیشگوئی ہے جو مسند احمد میں ابوبکر بن ابی مریم ? سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ? کویہ کہتے سنا کہ” عنقریب بنی نوع انسان پر وہ وقتضرور آنے والا ہے کہ جب دینار و درہم (سونے و چاندی کے سکوں) کے علاوہ کوئی ایسی چیز باقی نہیں رہے گی جو انسان کے کام کی ہوگی?“ یہ خوشخبری اس طرف اشارہ ہے کہ پوری دنیا پر چھایا ہوا موجودہ فریبی مالیاتی بینکنگ کا سودی نظام بہت جلد ختم ھو جائے گا اور اسکی جگہ بیت المال
کا پاکیزہ اسلامی معاشی نظام آجائے گا کچھ سالوں میں انشااللہ — with Asad Khan, Mohammad Asif Mithu, Zahid Gillani, Asra Sultana, Maria Abdulrehman, Abu Talha Shakir, اظہار الحق, آج کل, السبیل یسرا, Raja Ji Ali Prince, Maryam Saba, Zeeshan
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں